*"4 Types of Gaslighting in Families*" *" فیملیز میں گیس لائٹنگ کی چار اقسام*" *". پہلا حصہ*" *"گیس لائٹنگ کیا ہے؟*" گیس لائٹنگ نفسیاتی بدسلوکی (Psycholohical abuse) کی ایک شکل ہے جس میں ایک شخص یا گروہ کسی انسان کو اپنی عقل، یادداشت یا حقیقت کے ادراک پر سوال اٹھانے /الجھن میں مبتلا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ جو لوگ گیس لائٹنگ کا تجربہ کرتے ہیں وہ الجھن، فکر مند، یا گویا وہ خود پر بھروسہ نہیں کر پاتے۔ "گیس لائٹنگ" کی اصطلاح 1938ء کے ایک ڈرامے اور 1944ء کی فلم "Gaslight"کے نام سے ماخوذ ہے ، جس میں ایک شوہر اپنی بیوی کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ اسے کوئی ذہنی بیماری ہے۔ *"اہم نکات*" * گیس لائٹنگ ہیراپھیری (manipulation) کی ایک تکنیک ہے۔جو عام طور پر رومانوی رشتوں میں استعمال ہوتی ہے، جو کسی شخص کو اس اپنے ہی تجربات پر شک میں مبتلا کرتی ہے۔ * خاندانی حرکیات بھی گیس لائٹنگ کی ایک شکل ہو سکتی ہے، خاص طور پر اگر وہ بچپن میں شروع ہوتی ہیں اور جوانی تک جاری رہتی ہیں۔ * کسی کے خاندان میں گیس لائٹنگ کی حرکیات کو پہچاننا اپنے آ...
I am a writer , Psychologist and psychotherapist This blog is about my famous articles of mental health and other articles related to Psychology.