Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2022

ہم محبت کیوں کرتے ہیں ؟ محبت کی حقیقت

  ہم محبت کیوں کرتے ہیں ؟     تقریبا ہر شخص کو محبت کا تجربہ ہوتا ہے لیکن بہت کم لوگ ہی اسکی اصل حقیقت و اہمیت سے واقف ہوتے ہیں  ہم سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ  محبت  کی حقیقت کیا ہے۔؟؟؟  انسانی جبلت میں اسکی اشتراکیت کا کا کیا عالم ہے۔؟؟؟  یہ انسانی زندگی کا ایک جزوی پہلو کیونکر ساری حیات پر غالب آجاتا ہے۔۔؟؟؟ آخر کیا وجہ ہے کہ ہم اپنے آپکو اس الفت کے سمندر میں غوطہ زن کرنے کا فیصلہ کرتے وقت چند ساعتیں بھی سوچنا گوارا نہیں کرتے؟؟؟؟ کیا محبت ہماری زندگیوں کو معنی دیتی ہے۔؟؟؟ یا محبت گوشہ تنہائی سے فراغت کے حصول کا ایک کلیہ ہے؟؟؟ یا اپنی پریشانیوں اور اکتاہٹ بھری زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ ہے۔؟؟؟؟ یا یہ جبلت انسانی میں شامل جنسی ہوس کو پورا کرنے کا بہانہ ہے۔؟؟؟ یا یہ فطرت کی بقائے نسل کی ایک رنگین چال ہے۔؟؟؟ یا یہ صرف کیمیکلز اور ہارمونز کا ذہن پہ حملہ ہے جو سوچنے کی صلاحیت کو اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو سلب کر   دیتاہے۔؟؟؟ یا کوئی طلسماتی لہروں کا کمال ہے جو انسان کے شعور پر قابض ہوجاتی   ہیں ۔؟؟؟ کسی...